14-Jul-2022 لیکھنی کی کہانی -
اسے گلہ ہے کہ میں اس کی دسترس میں نہیں،،
میں کیا بتاؤں میں خود بھی اپنے بس میں نہیں۔ ۔
وہ بار بار جدائی کی بات کرتا ہے،،
یہ اس کے بس میں ہو شاید، ہمارے بس میں نہیں۔ ۔
بس اس کے ہونٹ بناۓ تھے میں نے کاغذ پر،،
وہ باس اٹھنے لگی جو گلوں کے رس میں نہیں۔ ۔
شاہین عشق کے آداب بھولتے نہیں ہم،،
جنوں میں ہوتے ہیں لیکن کبهی ہوس میں نہیں۔ ۔ ۔
”محمد وسیم شاہین“
Saba Rahman
16-Jul-2022 11:27 PM
😊😊😊
Reply
Rahman
16-Jul-2022 10:41 PM
Nyc
Reply
Chudhary
16-Jul-2022 10:34 PM
Nice
Reply